• The US economy showed steady growth as second-quarter GDP met expectations, supported by resilient July personal spending and higher personal income. Steady consumer demand proves households remain healthy despite tighter financial conditions.
• Second-quarter core PCE and July inflation data came in above forecasts, challenging the Federal Reserve path toward its 2 percent inflation target. Sticky price pressures keep policymakers patient and reduce the likelihood of aggressive interest rate cuts.
• Solid economic activity paired with stubborn inflation reinforces a higher-for-longer policy outlook, giving direct support to the US dollar while keeping rate-sensitive assets restricted.
Urdu
• امریکہ کی اکانومی میں مسلسل بہتری نظر آ رہی ہے، دوسری سہ ماہی کی جی ڈی پی توقعات کے مطابق رہی ہے، جس کی بڑی وجہ جولائی میں لوگوں کا خرچہ اور آمدنی کا بڑھنا ہے۔ صارفین کی مانگ بتاتی ہے کہ مشکل مالی حالات کے باوجود گھرانوں کی حالت ابھی بھی ٹھیک ہے۔
• دوسری سہ ماہی کا کور پی سی ای اور جولائی کا انفلیشن ڈیٹا اندازوں سے زیادہ رہا ہے، جس سے فیڈرل ریزرو کے لیے دو فیصد انفلیشن کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے پالیسی میکرز صبر سے کام لے رہے ہیں اور اب انٹرسٹ ریٹ میں تیزی سے کٹوتی کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔
• اکانومی کی مضبوطی اور مہنگائی کے نہ کم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ انٹرسٹ ریٹ طویل عرصے تک اونچے رہیں گے، جس سے یو ایس ڈالر کو سپورٹ مل رہی ہے، جبکہ ریٹ سے متاثر ہونے والے دوسرے ایسٹس پر دباؤ برقرار ہے۔










